بِّسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِیمِ


ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا (1) اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ (2) شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے (3) اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں (4) یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے (5)

سوره مبارکه قدر

رمضان25